Categories
how to download green tractor schemes program how tocheck green tracor Uncategorized

winer list how to check your name green tracor layyah schemes 2024پنجاب میں 12 سال بعد کاشتکاروں کیلئے گرین ٹریکٹر کا آغاز

پنجاب میں 12 سال بعد کاشتکاروں کیلئے گرین ٹریکٹر کا آغاز

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے گرین ٹریکٹر پروگرام کی ڈیجیٹل بیلٹنگ کردی

اوکاڑہ کے محمد یاسین ولد محمد اشرف گرین ٹریکٹر حاصل کرنے والے پہلے کاشتکار

چکوال کے طالب حسین ولد محمد حسین گرین ٹریکٹر حاصل کرنے والے دوسرے کاشتکار

ڈیرہ غازی خان کے غلام اکبر ولد حاجی غلام حسین گرین ٹریکٹر حاصل کرنے والے تیسرے کاشتکار

اوکاڑہ میں 339، چکوال میں 111 اور ڈی جی خان میں 276 کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹر دئیے جائیں گے

وزیراعلی پنجاب گرین ٹریکٹر سکیم کے پورٹل اور ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ پر تمام خوش نصیبوں کے نام

ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ کے دفاتر سے بھی گرین ٹریکٹر سکیم قرعہ اندازی میں کامیاب کاشتکاروں کی لسٹ دستیاب

 Download now pdf listlayyah (4)(3)

 

 

 

Exit mobile version